تعلیم و ملازمت

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کیو ایس سسٹین ایبلٹی رینکنگ 2027 میں پاکستان میں دوسرے اور دنیا میں 477ویں نمبر پر آ گئی

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (CUI) نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز: سسٹین ایبلٹی 2027 میں 72.7 مجموعی اسکور کے ساتھ پاکستانی جامعات میں دوسرا اور عالمی سطح پر مشترکہ طور پر 477واں نمبر حاصل کر لیا ہے۔ 107 ممالک کے 2,003 تعلیمی اداروں کے جائزے میں کامسیٹس نے پائیداری کے 11 میں سے 3 اشاریوں میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Nov 20, 2026